نائیجر
-
سیاستایران نے نائیجر میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے نائیجر میں انجام پانے والے تازہ دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
سیاستنائیجر کے وزیر اعظم، نائب صدر کی دعوت پر تہران پہنچ گئے
تہران/ ارنا- ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے نائیجر کے وزیر اعظم علی لامین زین کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
سیاستنائیجر اور اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی دوستی گروپ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
تہران، ارنا - نائیجر کی پارلیمنٹ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے دوستی گروپ کے نمائندوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔