تہران - ایرنا - ایران کی وزارت خارجہ نے جنوب مغربی نائجر میں کوکورو کے علاقے میں ایک مسجد میں ہونے والی دہشت گردی کی سخت مذمت کی، جس میں درجنوں روزہ دار اور نمازی شہید و زخمی ہوگئے۔