میخائیل اولیانوف
-
سیاستاولیانوف: برکس کے سبھی اراکین برابر ہیں
تہران-ارنا- اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں روس کے نمائندہ نے کہا ہے کہ برکس اور مغرب کی بین الاقوامی تنظیموں میں فرق یہ ہے کہ برکس کے سبھی اراکین برابر ہیں
-
سیاستدھمکی کی زبان ایران پر کام نہیں کرے گی: اولیانوف کا بورل پر طنز
تہران۔ ارنا- ویانا میں روس کے سینیئر سفارت کار نے ایران کے اندرونی معاملات میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے عہدیدار کے الزامات اور مداخلت کے بیانات کے جواب میں کہا کہ ایرانی حکام کے ساتھ دھمکیوں کی زبان کام نہیں کرتی۔
-
سیاستجوہری معاہدے کی بحالی کیلئے مغرب کے عزم کی حد ایک بڑا سوالیہ نشان ہے: روس
لندن، ارنا - ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر عمل درآمد کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے مغربی فریق کے عزم کی سطح ایک بڑا سوال ہے۔
-
سیاستروس کا علاقائی کشیدگی کو کم کرنے کیلئے جوہری معاہدے کے احیاء پر زور
تہران، ارنا - ویانا میں قائم بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے مستقل سفیر نے کہا ہے کہ جوہری مذاکرات کو حتمی شکل دینا ایک ایسا عنصر ہے جو خطے میں کشیدگی کو کم کرے گا۔
-
سیاستیورپ کو روسی تیل کے بغیر زندگی کے بارے میں سوچنا ہوگا: اولیانوف
تهران. ارنا- ویانا کی بین الاقوام تنظیموں میں تعینات روس کے مستقل مندوب "میخائیل اولیانوف" نے کہا ہے کہ تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے سے، یورپی شہری اگلے سال سے روسی تیل کے بغیر زندگی بسر کریں گے۔
-
سیاستایران کے جوہری وعدوں میں کمی کی وجہ جوہری معاہدے سے متعلق مغرب کی غیر ذمہ داری ہے: روسی مندوب
لندن۔ ارنا- ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات ایران کے مستقل مندوب اور نمائندے نے کہا کہ بورڈ آف گورنز میں ایران کیخلاف حالیہ قرارداد کی منظوری پر ایران کا رد عمل؛ جوہری معاہدے سے متعلق مغرب کی غیر ذمہ داری سے تعلق رکھتا ہے۔
-
سیاستایران معاہدے میں ابہام قبول نہیں کرے گا: روس
تہران، ارنا - ویانا میں روسی ایلچی نے کہا ہے کہ یہ واضح ہے کہ ایران ویانا میں ہونے والی بات چیت کے ذریعے طے پانے والے ممکنہ معاہدے میں خامیوں اور ابہام کو قبول نہیں کرے گا۔
-
سیاستجوہری مذاکرات میں اعلیٰ یورپی مذاکرات کاروں کی عدم موجودگی سے حیران ہیں: اولیانوف
ویانا، ارنا - ویانا میں جاری جوہری معاہدے کی بحالی کے مذاکرات کے سرکردہ روسی مذاکرات کار نے اس بات پر حیرت کا اظہار کیا ہے کہ چیف یورپی مذاکرات کاروں نے مذاکرات میں شرکت نہیں کی اور کہا کہ ان کی موجودگی مددگار ثابت ہو گی کیونکہ مذاکرات جاری ہیں۔
-
سیاستویانا مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے: روس
ویانا، ارنا – روسی سنیئر مذاکرات کار نے ان مذاکرات میں پیش رفت کا حوالہ دیا جس کا مقصد ایران مخالف پابندیوں کو ہٹانا ہے۔
-
سیاستامریکہ کو جوہری مذاکرات میں مزید لچک دکھانی ہوگی: روسی سفیر
تہران، ارنا - ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ کہ ابھی بھی ایران جوہری معاہدے کی بحالی کا امکان ہے اور اس کے لیے امریکہ کو مزید لچک دکھانی ہوگی۔
-
سیاستبورڈ آف گورنرز کی قرارداد مغرب کی اسٹریٹیجک غلطی ہے: روس
لندن، ارنا – ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز میں جوہری معاہدے کے رکن تین یورپی ممالک اور امریکہ کی ایران مخالف قرارداد ایک اسٹریٹیجک غلطی ہے۔
-
سیاستویانا مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنا ممکن ہے: روس
تہران، ارنا - ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے مستقل نمائندے نے ایران جوہری معاہدے پر مذاکرات میں تعطل کو مغربی فریقوں کا غلط فیصلہ قرار دیا اور کہا ہے کہ مذاکراتکے دوبارہ شروع کرنے کے ابھی بھی مواقع موجود ہیں۔
-
سیاستایران کیخلاف آئی اے ای اے میں کسی قرارداد کی حمایت نہیں کریں گے: روس
تہران، ارنا۔ ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں میں روسی مندوب نے کہا ہے کہ ہم آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی جانب سے منظورہونے والی ایران مخالف کسی بھی غیر تعمیری مغربی قرارداد کی حمایت نہیں کریں گے۔
-
سیاستجوہری معاہدے سے متعلق مسائل پر ویانا میں ایران اور روس کا تبادلہ خیال
لندن، ارنا - ایران اور روس کے نمائندوں نے جمعرات کو ویانا میں ملاقات کر کے جوہری معاہدے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔