مولانا فضل الرحمان
-
پاکستانمولانا فضل الرحمان: پاکستانی عوام اسرائیل کے ساتھ سمجھوتہ کی سازش میں نہیں آئيں گے
اسلام آباد - ارنا - پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے اپنی سرزمین کو صیہونی حکومت کے قبضے سے آزاد کرانے کے فلسطینیوں کے حق کے دفاع کے لیے عالم اسلام سے مضبوط آواز اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ "بیرونی دباؤں کے باوجود، پاکستانی عوام کبھی بھی اسرائیل کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کی سازش کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔
-
پاکستانمولانا فضل الرحمان: اسرائیل پر ایران کا جوابی حملہ جائز اور قانونی تھا + ویڈیو
اسلام آباد (IRNA) جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے رہنما نے فلسطینیوں کی مدد اور صیہونی حکومت کا مقابلہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اصولی موقف کو سراہتے ہوئے اسرائيل پر ایران کے جوابی میزائل حملے کو جائز اور قانونی قرار دیا ہے۔
-
پاکستانمولانا فضل الرحمان: امریکہ اسرائیل کے جرائم کی حمایت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتا ہے
اسلام آباد - ارنا - پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ سمجھوتے کے منصوبے کو آگے بڑھانے کی اندرونی اور بیرونی کوششوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا: اسرائیلی جرائم کے حامی اور انسانی حقوق کی حقیقی خلاف ورزی کرنے والے امریکہ کے ہاتھوں سے خطے کی مظلوم قوموں کا خون ٹپک رہا "