منتخب صدر پزشکیان
-
سیاستصدرپزشکیان: ایران اور روس کے درمیان تعاون امریکہ اور مغرب کی زیادتیوں کو بے اثر کر سکتا ہے۔
ماسکو - ارنا - صدر مملکت نے ایران اور روس کے درمیان تعاون کی گنجائش کو متنوع قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور روس سڑکوں، تعلیم، تجارت اور دیگر شعبوں میں وسیع تعاون کر سکتے ہیں اور یہ تعاون امریکہ اور مغربی ملکوں کی طمع کاریوں اور پابندیوں کو بے اثر کر سکتا ہے۔
-
ایران و روس کے صدور کی ملاقات
سیاستصدر پزشکیان: ایران اور روس کے تعلقات اہم، حساس اور اسٹریٹجک ہیں
ماسکو - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں کہا: "ایران اور روس کے تعلقات حساس، اہم اور اسٹریٹجک ہیں اور ہم اس راستے پر مضبوطی سے کھڑے ہیں۔"
-
سیاستصدر پزشکیان تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچ گئے
دوشنبہ - ارنا - صدر مسعود پیشکیان ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تاجکستان اور روس کے سرکاری دورے کے پہلے مرحلے میں کچھ دیر قبل جمہوریہ تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچے۔
-
ایک پیغام میں
سیاستصدر ایران نے لبنان کے نئے صدر کو مبارکباد دی ہے
تہران- ارنا- صدر مملکت نے اپنے ایک پیغام میں لبنان کے نئے صدر کو ایوان نمائندگان کی اکثریت سے منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی اور کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون میں مزید فروغ کے لیے تیار ہے۔
-
سیاستصدرمملکت نیویارک روانہ ہو گئے
تہران - ارنا - صدرمملکت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس میں شرکت کے لیے تہران سے نیویارک کے لیے روانہ ہو گئے۔
-
سیاستقدس کی آزادی تک فلسطینیوں کی حمایت جاری رہے گی، منتخب صدر کا حماس سربراہ کے نام خط
تہران (ارنا) ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ مظلوم فلسطینی قوم کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گی۔