ممتاز زہرا
-
پاکستانایران اور پاکستان کی مشترکہ سرحدوں پر دہشت گردوں کی کوئی گنجائش نہیں، اسلام آباد
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دہشت گردی کے مقابلے اور سیکورٹی کے شعبوں میں تعاون جاری رہنے پر زور دیا ہے۔
-
پاکستانمشترکہ سرحدوں میں دہشت گردی اور اسمگلنگ کے خلاف جدوجہد کے لیے پرعزم ہیں: پاکستان
اسلام آباد (IRNA) پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایرانی وزیر خارجہ کے حالیہ دورہ اسلام آباد کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے پاک ایران مشترکہ سرحدوں کو امن اور دوستی کی سرحد قرار دیا ہے۔
-
پاکستانایران اور پاکستان شنگھائی ممبران کے درمیان تعاون بڑھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، پاکستان میں ایران کے سفیر
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم مشترکہ مقاصد کے حصول کے لیے ایک مضبوط علاقائی فورم ہے اور ایران و پاکستان شنگھائی ممبران کو مشرق اور یوریشیا سے جوڑنے کے لیے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا سکتے ہیں۔
-
سیاستایران کے نائب صدر شنگھائی تعاون تنظیم کے درپیش اجلاس میں شرکت کریں گے
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا نے بتایا کہ ایران کے نائب صدر ڈاکٹر محمد رضا عارف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد جائیں گے۔
-
پاکستانحزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کے قتل اور صیہونی حملوں کی شدید مذمت، پاکستان
اسلام آباد (ارنا) لبنان کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پاکستان نے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے قتل کی شدید مذمت کی اور کہا کہ اسرائیل کے بے لگام حملے خطے میں اس کی بڑھتی ہوئی مہم جوئی اور امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرے کی نشاندہی کرتے ہیں۔
-
پاکستانایران کے ساتھ تعاون کی نئی راہیں کھولنے کے لیے پرعزم ہیں، پاکستان
اسلام آباد (ارنا) ممتاز زہرا نے آج (جمعرات) اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ پاکستان اپنے برادر ملک ایران کیساتھ تجارت کو آسان بنانے اور تعاون کی نئی راہیں کھولنے کے لیے پرعزم ہے۔
-
پاکستانپاکستان یوکرین امن اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا، ممتاز زہرا
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد سوئٹزرلینڈ میں منعقد ہونے والے یوکرین امن اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔
-
پاکستانپاک ایران سرحدی تعاون کی سطح قابل اطمینان ہے
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے حال ہی میں ایران اور پاکستان کے درمیان رابطہ افسران کے تبادلوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہماری سرحدیں امن اور دوستی کی سرحد ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی سطح قابل اطمینان ہے۔
-
پاکستانایران ہیلی کاپٹر حادثے کی انویسٹیگیشن کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، ہمیں اس بات پر یقین ہے: اسلام آباد
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ انہیں اس بات پر مکمل یقین ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں ہیلی کاپٹر حادثے کی انویسٹیگیشن کی مکمل صلاحیت موجود ہے۔
-
پاکستانامریکہ کی طرف سے فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد ویٹو / اسلام آباد کا اظہار افسوس
اسلام آباد نے امریکہ کی طرف سے فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد ویٹو کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کے اعلیٰ سطحی اقتصادی وفد کا دورہ پاکستان،
پاکستانعوام اور حکومت صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کے آئندہ دورہ پاکستان کے منتظر ہیں، اسلام آباد
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اور حکومت ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے آئندہ دورہ پاکستان کے منتظر ہیں۔
-
پاکستانپاکستان کی ایران میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت / اسلام آباد تہران کے ساتھ تعاون کے لیے تیار
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے چابہار اور راسک میں دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے کے لیے تہران کے ساتھ تعاون کے لیے پرعزم ہے۔
-
پاکستانایران برادر ملک ہے اور ہم اس کی سالمیت کا احترام کرتے ہیں: پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان نے دہشت گردی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعاون پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہمارا برادر ملک ہے اور پاکستان اپنے پڑوسی کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرتا ہے۔
-
سیاستآزاد فلسطینی ریاست کا قیام، پاکستان کا اصولی موقف
پاکستان کی جانب سے مسجد الاقصی پر صہیونی حملے کی مذمت
-
پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان کا بیان:
سیاستتہران اور اسلام آباد کے درمیان کثیر الجہتی تعاون کے لیئے پرعزم ہیں
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایران کے وزیر خارجہ کے حالیہ دورہ پاکستان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان کثیر الجہتی تعاون بالخصوص تجارتی اور اقتصادی شعبے میں تعاون کومضبوط بنانے کے معاہدے طے پاگئے ہیں۔
-
سیاستتہران اور ریاض خطے میں ہمارے اہم شراکت دار ہیں: پاکستان
اسلام آباد، ارنا - پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے پاکستان کی بھرپور حمایت پر زور دیتے ہوئے مزید کہا کہ تہران اور ریاض خطے میں اسلام آباد کے اہم شراکت دار ہیں۔
-
سیاستایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ خطے میں ایک مثبت مثال ہے: پاکستان
تہران- ارنا- پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کے قیام کے معاہدے کو خطے میں ایک اہم سفارتی پیش رفت قرار دیا اور کہا ہے کہ اسلام آباد تہران اور ریاض کے درمیان بات چیت کو معمول پر لانے کا گرمجوشی سے خیرمقدم کرتا ہے۔