آبادان - ارنا - خرمشہر کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر، ایران کے پہلے مقامی فلائٹ ریڈار سائٹ نے آبادان کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صدر ایران کی ویڈیو کانفرنس میں موجودگی کے ساتھ اپنے کام کا آغاز کردیا۔