معیشت
-
دنیاغزہ کی جنگ نے اسرائیلی معیشت اور صیہونیوں کی ذہنی کیفیت کو بری طرح نقصان پہنچایا ہے: صیہونی ماہر اقتصادیات
تہران/ ارنا- شلومو ماعوز نام کے معاشی امور کے ماہر نے کہا ہے کہ دسیوں لاکھ افرادی قوت کو فوج میں شامل کرنے کا حکم دیا گیا ہے یہ سوچے بغیر کہ فوج کی سرگرمیاں معاشی سرگرمیاں جاری رہنے سے ہی وابستہ ہیں۔
-
معیشتایران کے قرضوں میں غیر معمولی کمی/ ایران پر علاقے کے 26 ملکوں سے کم قرض
تہران-ارنا- عالمی مالیاتی فنڈ نے بتایا ہے کہ سن 2023 میں ایران کے غیر ملکی قرضے میں غیر معمولی کمی واقع ہوئی ہے اور ایران و الجزائر پر مشرق وسطی اور وسط ایشیا میں سب سے کم قرضہ ہے۔
-
معیشتپاکستان کے لیے ایرانی برآمدات میں ٪39 اضافہ
تہران (ارنا) ایوان صنعت و تجارت کے ترقیاتی کمیشن کے ترجمان نے پاکستان کے لیے ایران کی برآمدات میں ٪39 اضافے کا اعلان کیا ہے۔
-
معیشتعالمی بینک: ایران کی اقتصادی ترقی 4.2 فیصد اور امریکہ کی 2.5 فیصد رہی
تہران - ارنا - عالمی بینک نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ سن 2023 میں ایران کی اقتصادی ترقی کی شرح 4.2 فیصد رہی جو عالمی اوسط سے زیادہ ہے۔
-
پاکستانپاکستان میں جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی تجارتی نمائش کا افتتاح
اسلام آباد (ارنا ) پاکستان کی معیشت کے قلب "کراچی" میں جنوبی ایشیا میں اشیائے صرف کی سب سے بڑی نمائش آج سے شروع ہوگئی ہے۔
-
دنیاجنگ غزہ نے غاصب اسرائيل کی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا/ تل ابیب کا ہفتہ وار 600 ملین ڈالر کا نقصان
بیروت( ارنا) غاصب صیہونی حکومت کو غزہ کی جنگ کے نتیجے میں ہر ہفتے 600 ملین ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے اور اس کی معیشت روز بروز گرتی چلی جارہی ہے۔