مشترکہ فوجی مشقیں
-
دفاعذوالفقار فوجی مشقوں کے دوران 160 خصوصی ٹریننگ انجام پائی، ملک کے دفاع کی تیاری مکمل، ایڈمیرل سیاری
تہران/ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کوآرڈینیٹنگ ڈپٹی کمانڈر ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے گزشتہ دنوں منعقدہ "ذوالفقار" فوجی مشقوں کی تفصیلات پیش کرتے ہوئے بتایا کہ وسعت، فوجی دستوں کی مہارت اور ان کے تحرک، ہتھیاروں کے تنوع اور فوجیوں کی تعداد کے لحاظ سے یہ مشقیں مثالی ثابت ہوئیں۔
-
تصویرمشترکہ مشق ذوالفقار 1403 کا آخری دن، سمندری پریڈ
مشترکہ مشق ذوالفقار 1403 کے آخری دن بحیرہ عمان میں سمندری پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں سرفیس اور سب سرفیس تباہ کن جہازوں، میزائل کیرئیر جہازوں اور آبدوزوں نے حصہ لیا۔ اس موقع پر ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی، ريئر ايڈمرل حبيب الله سياري اور دریائے عمان میں فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر بھی موجود تھے۔
-
تصویر"ذوالفقار" فوجی مشقوں کا تیسرا دن
ایران کے جنوب مشرقی علاقوں میں برّی فورس اور بحری فوج کی مشترکہ مشقیں، سمندر میں موجود فرضی دشمنوں پر بیک وقت فضا اور ساحل سے حملہ
-
دفاعذوالفقار فوجی مشقوں میں پہلی بار یاک-130 جنگی طیارے کو استعمال کیا گیا
تہران/ ارنا- ذوالفقار فوجی مشقوں کے ترجمان نے بتایا ہے کہ یاک 130 جیٹ فائٹر کو ایران میں پہلی بار ایک فوجی مشق کے دوران استعمال کیا گیا جس کی کارکردگی انتہائی مؤثر رہی۔
-
دفاعایرانی فوج کی ذوالفقار1403 جنگی مشقوں کا آغاز
تہران – ارنا – ایرانی فوج کی ذوالفقار 1403 جنگی مشقیں آج 22 فروری کی صبح مکران، بحیرہ عمان اور شمالی بحر ہند کے وسیع ساحلی علاقوں میں" یا بقیۃ اللہ الاعظم عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف" کے رمزیہ کلمے سے شروع ہوگئيں
-
تصویر"اقتدار" (استحکام) نام کی فضائی دفاعی فوجی مشقوں کا انعقاد
اتوار کی صبح سے "اقتدار" (استحکام) فوجی مشقوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے ایران کے مغربی اور شمالی علاقوں میں اپنے فضائی دفاعی سسٹموں کو فرضی جنگ کے میدان میں آزمایا۔
-
دفاعہزار ڈرونز اور ایک نیا جہاز ایرانی فوج میں شامل کرنے کا اعلان
تہران (ارنا) ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف نے آرمی کے ڈرون یونٹ میں 1,000 اسٹریٹجک ڈرونز اور آرمی نیوی میں ایک نیا جہاز شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
دفاعمسلح افواج کی مشترکہ اور ہائبرڈ مشقیں آئندہ چند دنوں میں منعقد ہوں گی، سپاہ پاسداران انقلاب
تہران/ ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے روابط عامہ نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ دنوں مسلح افواج کی مشترکہ اور ہائبرڈ مشقیں ملک کے مختلف بری اور بحری علاقوں میں منعقد ہوں گی۔
-
دفاعسپاہ پاسداران انقلاب کی بری فورس کی مشقوں کے 19ویں مرحلے کا آغاز
تہران/ ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی برّی فورس کی خصوصی مشقوں کے 19ویں دور کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
پاکستانپاکستان اور روس، مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد
اسلام آباد - ارنا - پاکستان اور روس کی خصوصی افواج کی ساتویں مشترکہ مشق کا انعقاد کیا گیا جس میں دہشت گردی سے نمٹنے اور عسکری مہارت کے شعبے میں تجربات کے تبادلے پر توجہ مرکوز رہی۔