تہران/ ارنا- میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ 2024 عنوان کے تحت، ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
تہران (ارنا) چینی اور روسی بحری جہاز شمالی بحر ہند میں 2024 میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ مشترکہ مشق کے انعقاد کے لیے ایران کے پانیوں میں داخل ہوگئے ہیں۔