مسلم امہ
-
سیاسترہبر انقلاب اسلامی ایران: آج عالم اسلام کو ایسے مشترکہ نقطہ ہائے نظر کی ضرورت ہے جو ان کو آپس میں جوڑیں رکھیں
تہران- IRNA- رہبر انقلاب اسلامی ایران نے ایرانی حکومتی عہدیداروں اور اسلامی ممالک کے سفیروں سے ملاقات میں کہا کہ آج عالم اسلام کا ایک حصہ شدید زخمی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین و لبنان زخمی ہیں اور اس علاقے میں ہونے والی بربریت کی مثال نہیں ملتی۔
-
سیاستصدر مملکت نے تمام اسلامی ممالک کی قیادت اور عوام کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی
تہران/ ارنا- صدر مملکت نے عید الفطر کے موقع پر تہنیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
پاکستانپاکستانی نمازیوں کا غزہ کے دفاع میں احتجاج
اسلام آباد - ارنا - آج پاکستان میں روزہ دار نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد فلسطین کی حمایت اور غزہ کے نہتے شہریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور امریکی حکومت کی حمایت یافتہ صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید مذمت کی۔
-
عالم اسلامعمان کے مفتی اعظم کی غزہ کے لوگوں کے لیے امداد کی اپیل
تہران (ارنا) عمان کے مفتی اعظم شیخ احمد الخلیلی نے اپنے پیغام میں تمام مسلمانوں اور دنیا بھر کے بیدار ضمیروں سے غزہ کے عوام کی ہر ممکن مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
عالم اسلاممسجد الاقصیٰ کے خلاف قابضین کے منصوبے عالم اسلام پر حملہ ہیں
تہران (ارنا) فلسطینی علماء کونسل کے سربراہ نے رمضان المبارک کے مہینے میں مسجد الاقصی کے خلاف صہیونیوں کے اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے اسے عرب دنیا اور اسلام کے خلاف جارحیت قرار دیا۔
-
عالم اسلامفلسطینی مزاحمت کی مسلمانوں سے مقدس مقامات کے خلاف صہیونی منصوبوں کا مقابلہ کرنے کی اپیل
تہران (ارنا) فلسطین کی مزاحمتی کمیٹیوں نے صیہونی حکومت کی جانب سے مسجد ابراہیمی کا اختیار صیہونی ادارے کو منتقل کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مسلمانوں سے ان اقدامات کا مقابلہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
معاشرہشہید نصراللہ عصر حاضر کی تاریخی اور خطے کی عظیم شخصیات میں سے ایک ہیں، جابری انصاری (ارنا CEO)
تہران ( ارنا) ارنا کے CEO جابری انصاری نے کہا ہے کہ شہید نصر اللہ عصر حاضر اور علاقائی تاریخ کی عظیم شخصیات میں سے ایک ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ نہ صرف شہید نصر اللہ کے دوست بلکہ انکے دشمن بھی ان کی عظمت پر متفق ہیں اور ایسا شاذ و نادر ہی ہوتا ہے۔
-
عالم اسلامنئے اسلامی تمدن کی تشکیل، مسلمانوں میں اتحاد پر منحصر
تہران - ارنا - بنگلہ دیش اسلامک فاؤنڈیشن کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ جدید اسلامی تہذیب مسلمانوں کے درمیان اتحاد پر منحصر ہے، کہا: انسانیت تمام علوم کو سیکھنے کی طاقت رکھتی ہے اور ہم انسان ایسی مخلوق ہیں جو فطری طور پر تہذیب کی تعمیر کا رجحان رکھتے ہیں۔ لہذا ہمیں ایک جدید اور مہذب دنیا کی تعمیر کرنی چاہیے۔ آئیے اسلامی قانون کے دائرہ کار میں اس کی کوشش کریں۔
-
عالم اسلامیمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سیکرٹری: جنگ بندی کا مطلب یہ نہیں کہ فلسطین رہ جائے گا
تہران (ارنا) یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سیکرٹری نے ایک بیان میں تاکید کی کہ فلسطین کی حمایت جاری رہے گی اور لبنان میں جنگ بندی کا مطلب یہ نہیں کہ فلسطین کو تنہا چھوڑ دیا جائے گا۔
-
سیاستاتحاد کے ذریعے مسلمانوں کی طاقت میں اضافہ ہوگا، صدر ایران کا وحدت اسلامی کانفرنس سے خطاب
تہران (IRNA) صدر مملکت نےکہا ہے کہ دشمن ہمارے درمیان تفرقہ اور اختلافات پیدا کرتاہے جبکہ اتحاد و اتفاق مسلمانوں کی طاقت میں اضافہ کرتا ہے۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹراگر مسلمان متحد ہوتے
صدر ایران مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اگر مسلمان متحد ہوتے تو کیا صیہونی حکومت ایسی گستاخی کی ہمت کرتی؟
-
سیاستاسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے حل کا 10 نکاتی ایجنڈا
اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہی اجلاس میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے مسئلہ فلسطین کے حل کا 10 نکاتی ایجنڈا پیش کیا۔
-
ریاض اجلاس سے صدر ایران کا خطاب
سیاستیہ جنگ شرارت کے محور اور غیرت کے محور کے درمیان تصادم ہے
تہران (ارنا) صدر نے کہا: آج غزہ کے واقعات غیرت کے محور اور شرارت کے محور کے درمیان تصادم ہے، آج ہر ایک کو یہ طے کرنا ہوگا کہ وہ کس صف میں کھڑا ہے۔