مسقط
-
سیاستامریکہ دھمکیاں بند کرے تب ہی مذاکرات کا اچھا موقع فراہم ہوگا: نائب وزیر خارجہ
تہران/ ارنا- نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ اگر امریکہ بے ربط مطالبات اور دھونس دھمکیوں کا رویہ ترک کردے تو مناسب معاہدے کا حصول ممکن ہے۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ: ہفتہ کے مذاکرات امریکہ کے ارادوں اور سنجیدگی کا امتحان ہیں
تہران- ارنا- عمان کے دارالحکومت مسقط میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور شروع ہونے والا ہے، ایسے میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سوشل میڈیا نیٹ ورک ایکس پر لکھا کہ ہفتہ کی بات چیت، امریکہ کے ارادوں اور سنجیدگی جانچنے کا امتحان ہے۔
-
سیاستصدر ایران: ایران خطے میں امن و سلامتی کے فروغ کا خواہاں ہے/ تہران اور مسقط کے درمیان مضبوط روابط پر تاکید
تہران (ارنا) صدر ایران نے کہا کہ ایران خطے اور تمام اسلامی ممالک میں امن و سلامتی کے حصول کا خواہاں ہے اور اس حوالے سے تہران اور مسقط کے درمیان مظبوط روابط پر زور دیتا ہے۔
-
سیاستامیر عبداللہیان مسقط پہنچ گئے
مسقط (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ عمانی حکام سے ملاقات اور بات چیت کے لیے چند منٹ قبل مسقط پہنچ گئے۔
-
سیاستعلاقائی اور دفاعی سفارت کاری کی ترقی دنیا میں سفارت کاری کے اہم اشارے میں سے ایک ہے: جنرل باقری
تہران، ارنا - ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ علاقائی اور دفاعی سفارت کاری کی ترقی کو دنیا میں سفارت کاری کے اہم اشاریوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔
-
سیاستہمیں امید ہے کہ عمان کی تعمیری کوششوں سے خطے میں امن کو تقویت ملے گی: امیرعبداللہیان
مسقط، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ امید ظاہر کی ہے کہ عمان کی تعمیری کوششوں کا نتیجہ خطے میں امن کے استحکام کا باعث بن سکتا ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کا یمن کے علاقائی اتحاد کی اہمیت پر زور
مسقط، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے یمن کی قومی سالویشن حکومت کے سربراہ کے ساتھ ملاقات میں یمن کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستایرانی بحریہ کے کمانڈر کی عمانی مسلح افواج کے کمانڈر سے ملاقات
تہران، ارنا – ایرانی بحریہ کے کمانڈر جنہوں نے مسقط کا دورہ کیا ہے، عمان کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کے ساتھ ملاقات اور تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستایرانی بحریہ کے کمانڈر کا دورہ عمان
تہران، ارنا – ایرانی بحریہ کے کمانڈر شہرام ایرانی عمانی دارالحکومت مسقط کا دورہ کیا۔
-
ایرانی صدر کے دورہ مسقط پر ایک جھلک؛
سیاستعمان اور پڑوسی سفارت کاری کے سائے میں شراکت داری کا نیا باب
تہران، ارنا- ایرانی صدر سید "ابراہیم رئیسی" کی حکومت کی علاقائی سفارت کاری کی ترجیحات میں سے ایک اپنے پڑوسیوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرنا ہے۔ بادشاہ عمان کا ایران کے صدر کا پرتپاک استقبال اس بات کو بھی ظاہر کرتا ہے کہ خطے کے ممالک، علاقائی مذاکرات میں ایران کی موجودگی کی اہمیت سے کس حد تک واقف ہیں اور اس کی کتنی ضرورت ہے۔
-
سیاستعمانی بادشاہ نے ایرانی صدر کا باضابطہ استقبال کیا
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے عمان کے دارلحکومت مسقط پہنچ گئے جہاں عمانی بادشاہ نے العلم کے محل میں ان کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
سیاستایرانی صدر عمان کےدورے پر روانہ
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی آج پیر کے روز ایک اعلی سطحی وفد کے ساتھ عمان کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
-
معیشتعمان نے ایک ایرانی کمپنی کو مسقط ایئرپورٹ پر پرواز کی اجازت دینے کا تسلیم کیا
تہران، ارنا- عمان ایئرلائنز نے مسقط کی بین الاقوامی ائیرپورٹ پر پرواز کے لیے ایک ایرانی ایئرلائن کی درخواست پر اتفاق کیا۔