مسجد جمکران میں شب 21 رمضان المباک، شب شہادت امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام اور دوسری شب قدر کے اعمال میں بہت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی