مذمت
-
سیاستایران: یمن پر صیہونی حملوں کی مذمت
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے الحدیدہ بندرگاہ اور دیگر یمنی انفراسٹرکچر پر صیہونی فوجی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے صریح جرم اور بین الاقوامی قوانین کے اصولوں اور قواعد کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا۔
-
دنیااسپین، بیلجیم اور آئرلینڈ نے غزہ میں انسانی امداد کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی مذمت کی
تہران- ارنا- 3 یورپی ممالک بشمول اسپین، بیلجیم اور آئرلینڈ نے صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ کے خلاف انسانی امداد کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی مذمت کی ہے۔
-
سیاستایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو
تہران - ارنا - ایران اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے خطے کی تازہ ترین صورتحال، بالخصوص غزہ میں صہیونی حکومت کے جنگی جرائم اور فلسطینیوں کی نسل کشی پر تبادلہ خیال کیا۔
-
عالم اسلامغزہ میں نسل کشی میں امریکہ براہ راست اسرائیل کا شریک ہے: حماس
تہران(ارنا) اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے امریکی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے پیش کی گئی قرارداد ویٹو کیے جانے کی شدید مذمت اور اسے غزہ میں نسل کشی جاری رکھنے کے لیے گرین سگنل قرار دیا ہے۔