صنعا (ارنا) یمن کے وزیر دفاع نے واشنگٹن، لندن اور صیہونی حکومت کے جہازوں کے خلاف کارروائیوں کو جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے امریکہ اور انگلینڈ، صیہونی حکومت اور انکے حامیوں کے خلاف جنگ کے نئے قواعد بنانے کا اعلان کیا ہے۔