محمد شہباز شریف
-
پاکستانشہباز شریف اور ایرانی صدر قاہرہ میں ملاقات کریں گے
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی پرائم منسٹر آفس کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور شہباز شریف قاہرہ میں D8 گروپ کے اجلاس کے موقع پر دو طرفہ ملاقات کریں گے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے سرکاری دورے کے دوسرے دن ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان کے آرمی چیف سے ملاقات میں خطے کی صورتحال اور تازہ ترین پیشرفت پر دوطرفہ تعاون سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستانپاکستان کے وزیر اعظم سرکاری دورے پر چین روانہ
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف چین کے صدر اور وزیراعظم کی دعوت پر 5 روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ کے لیے روانہ ہوگئے۔
-
پاکستانشہباز شریف کا آئندہ دورہ بیجنگ، پاک چین اسٹریٹجک مذاکرات
تہران (ارنا) پاکستانی وزیر اعظم کے متوقع دورہ چین کے حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک مذاکرات کا 5واں دور بیجنگ کی میزبانی میں ایسے وقت میں ہونے والا ہے جب پاکستان میں چینی شہریوں کو لاحق سکیورٹی خطرات کو دونوں ہمسایہ ممالک کے تعلقات میں اب بھی ایک چیلنج سمجھا جا رہا ہے۔