محسن رضایی
-
سیاستغزہ میں حماس کو کامیابی ملی
تہران (ارنا) ایران کی مصلحت نظام کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ غزہ میں مزاحمتی محاذوں کی حمایت کی بدولت فتح حاصل ہوئی ہے اور وہ غاصب صیہونی حکومت کی گھات میں ہیں۔
-
سیاستشام کا بنیادی انفراسٹرکچر تباہ ہو رہا ہے/ ایران فوجی سازوسامان تیار کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے
کیش (ارنا) ایران کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے سکریٹری نے شام کی حالیہ صورتحال کے بارے میں کہا ہے کہ دشمن خطے کے عوام کی آزادی سے خوفزدہ ہے اور اب امریکہ اور اسرائیل شام کے بنیادی ڈھانچے کو تباہ کر رہے ہیں۔
-
سیاستسپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق کمانڈر کا نتن یاہو کو انتباہ
تہران (ارنا) دفاع مقدس کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے اسرائیلی حکام کو خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان کے خلاف کسی قسم کی فوجی کارروائی کی تو وہ غزہ سے بھی زیادہ گہری اور خطرناک دلدل میں پھنس جائیں گے۔
-
سیاستمحسن رضایی، امریکہ بحیرہ احمر میں ڈوب جائے گا
تہران (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے سابق کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کا یمن پر حملہ غزہ جنگ کے خود ساختہ دلدل سے نکلنے کی جدوجہد ہے۔
-
سیاستہمارے پاس پابندیوں کی دیواریں توڑنے کا منصوبہ ہے: ایرانی عہدیدار
تہران، ارنا – نائب ایرانی صدر برائے اقتصادی امور نے کہا ہے کہ موجودہ ایرانی حکومت یکے بعد دیگرے پابندیوں کی دیواریں گرانے کی کوشش کر رہی ہے اور اس طرح ملک کی ترقی تیز تر ہو سکتی ہے۔
-
نائب ایرانی صدر برائے اقتصادی امور؛
سیاستایران پڑوسی ممالک سے اسٹریٹجک تعاون کرنے پر تیار ہے
تہران۔ ارنا- نائب ایرانی صدر برائے اقتصادی امور نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، ہمسایہ ممالک بالخصوص قطر سے اسٹریٹجک تعاون بڑھانے پر تیار ہے۔
-
سیاستقطر میں اسلامی جمہوریہ ایران کی خصوصی نمائش کا افتتاح ہوگا
تہران، ارنا- ایرانی وزارت صنعت، مائنز اور تجارت کے ترجمان نے کہا ہے کہ2022 فیفا ورلڈ کپ کے موقع پر قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی ایک خصوصی نمائش کا افتتاح کیا جائے گا۔
-
سیاستورلڈ کپ کے موقع پر ایرانی کمپنیوں کی نمائش کا افتتاح
تہران، ارنا - نائب ایرانی صدر برائے اقتصادی امور نے قطر میں 2022 ورلڈ کپ کے موقع پر ایرانی صلاحیتوں کی نمائش کا افتتاح کرنے اور دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے معاہدوں کے نفاذ کے لیے دوحہ کا دورہ کیا۔
-
سیاستہمیں بین الاقوامی تعلقات میں نئے ماحول اور مواقع کا حصول ہوا ہے: نائب ایرانی صدر برائے اقتصادی امور
تہران۔ ارنا- نائب ایرانی صدر برائے اقتصادی امور نے پابندیوں اور معاشی ڈباؤ کو امریکہ اور یورپ کے کمان کے آخری تیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت، پارلیمنٹ اور عدلیہ وہی پالیسی پر عمل پیرا ہیں جو قائد اسلامی انقلاب نے اپنایا ہے اور ملک سے ایک واحد آواز سنائی جاتی ہے جس کی وجہ سے ہمیں حالیہ مہینوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی میں کامیابیاں دیکھنے میں آئیں۔