مجلس شورائے اسلامی
-
سیاستایران سن 2027-28 میں ایشین انٹرپارلیمانی اسمبلی کا صدر مقرر
تہران/ ارنا- ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف باکو میں ایشین بین پارلیمانی اسمبلی اے پی اے کے اجلاس میں شرکت کے بعد تہران پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ سن 2027-2028 میں اے پی اے کی صدارت تہران کے حوالے کی جائے گی۔
-
پاکستانپارلیمانی وفد اسلامی آباد پہنچا، ایران- پاکستان کی پارلیمانی دوستی گروپ سے ملاقات
اسلام آباد/ ارنا- پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کا ایک وفد پاکستان کے دارالحکومت پہنچا ہے۔ اس دورے میں دوطرفہ تعلقات میں فروغ کے مختلف راستوں کا جائزہ لیا گیا۔
-
تصویر29 ستمبر2024 کا ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کا اجلاس
29 ستمبر 2024 کو اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کا اجلاس اسپیکر محمد باقر قالیباف کی صدارت میں منعقد ہوا
-
سیاستڈاکٹر محمد باقر قالیباف پارلیمنٹ کے 12ویں دور کے اسپیکر منتخب
تہران/ ارنا- پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے نئے دور میں، 198 ارکان پارلیمنٹ نے تہران کے عوام کے منتخب رکن، ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کو ایک سال کے لئے اسپیکر کا عہدہ سونپ دیا۔
-
سیاستایران کی نئی پارلیمنٹ کا افتتاحی اجلاس، نومنتخب ارکان نے حلف اٹھایا
ایران کی بارہویں پارلیمنٹ کی افتتاحی تقریب آج مجلس شورائے اسلامی میں منعقد ہوئی جس میں منتخب ارکان کے علاوہ اعلیٰ سول و فوجی حکام اور غیرملکی سفرا بھی موجود تھے۔