مجلس خبرگان
-
سیاسترہبر انقلاب اسلامی: مجلس خبرگان اسلامی عوامی حکمرانی کی مظہر ہے
تہران – ارنا – رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مجلس خبرگان کو مظہر اسلامی عوامی حکمرانی قرار دیتے ہوئے دنیا کے بیدار ضمیر لوگوں کو دعوت دی ہے کہ دین مخالف یا لادین نظاموں کے تلخ حقائق پر توجہ دیں اور اسلامی عوامی حکمرانی کے حیرت انگیز، پرکشش اور مسائل کو حل کرنے والے جامع نظام پر غور کریں۔
-
ماہرین کی اسمبلی، مجلس خبرگان کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
سیاستہمارا کسی ملک و قوم سے کوئی تنازعہ نہیں ہے، ہم ظلم و استبداد کے خلاف ہیں، رہبر انقلاب اسلامی
تہران (ارنا) جمعرات کی صبح ماہرین کی اسمبلی"مجلس خبرگان رہبری" کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ ہمارا حکومتوں اور قوموں سے کوئی اختلاف نہیں ہے، ہم ظلم، استبداد اور جارحیت کے خلاف ہیں اور جوکچھ غزہ میں آپ دیکھ رہے ہیں ہم اس کے مخالف ہیں۔
-
سیاستایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا
تہران (ارنا) صدر مملکت نے اس انتخابات کو قومی جشن اور قومی اتحاد و اتفاق کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج تمام سیاسی جماعتیں اور دھڑے اپنے اپنے امیدواروں کے ساتھ ایرانی قوم کے لیے ایک شاندار دن بنانے کے لیے میدان میں اترے ہیں۔