مجتبی امانی
-
سیاستحلب میں ماضی کے تلخ واقعات نہیں دہرائےجائینگے، لبنان میں ایرانی سفیر
تہران (ارنا) لبنان میں ایران کے سفیر نے شام کی صورتحال کا حوالہ دیتے کہا ہے اگر دہشت گرد یہ سمجھتے ہیں کہ وہ حلب میں سن 2011 کے واقعات کو دہرا سکتے ہیں تو وہ غلط ہیں کیونکہ اب شام کی حکومت مضبوط ہو چکی ہے، روسی حکومت شام کے دفاع کے لیے پرعزم ہے اور مزاحمتی محاذ اور ایران بھی شامی حکومت اور عوام کی حمایت کررہے ہیں۔
-
سیاستلبنان میں ایرانی سفیر کی لبنان واپس جانے سے قبل وزیر خارجہ سے ملاقات
تہران (ارنا) لبنان میں ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی نے لبنان جانے سے پہلے ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔پیجر دھماکے میں زخمی ہونے کے بعد انکی یہ پہلی سرکاری ملاقات تھی۔
-
سیاستایران نے ہمیشہ خطے میں امن و استحکام کی حمایت کی ہے، بیروت میں تہران کے سفیر
تہران (ارنا) بیروت میں ایران کے سفیر مجتبی امانی نے ہفتے کی رات لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی دھمکیوں کے جواب میں کہا کہ ہم جنگ کے خواہاں نہیں ہیں اور ہم نے ہمیشہ خطے میں امن و استحکام کی حمایت کی ہے۔