ماہی گیری
-
تصویرخلیج فارس میں ماہی گیری
ایران کے صوبے ہرمزگان میں کیکڑے اور مچھلی پکڑنے کا آغاز اکتوبر سے خلیج فارس کے ساحل پر روایتی اور جدید طریقوں سے کیا جاتا ہے۔ ہرمزگان میں ماہی گیری کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے اور یہ آج بھی اس علاقے کے لوگوں میں مقبول ہے۔
-
تصویرایران کی کنگ بندرگاہ پر ماہیگیری
ایران کے صوبہ ہرمزگان کی تاریخی کنگ بندرگاہ کے ساحل پر مچھلیوں کا شکاریہاں کے لوگوں کا اہم ترین پیشہ ہے۔ یہاں سفید اور سیاہ پاپلیٹ، روہو اور شیرماہی سمیت انواع و اقسام کی مچھلیان پائی جاتی ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ کنگ بندرگاہ کے سمندر میں مچھلیوں کی تقریبا 45 اقسام پائی جاتی ہیں۔
-
تصویرمشقل کے ذریعے ماہیگیری
مشقل مچھلی پکڑنے کا ایک سادہ وسیلہ ہے جو ایران کے ساحلی شہر بوشہر میں رائج ہے۔ موسم بہار میں اس وسیلے سے ماہیگیری بوشہر میں نوجوانوں کی سستی لیکن ہیجان انگیز تفریح شمار ہوتی ہے۔
-
سیاستانٹرنیشنل افئیر میں جوڈیشری کے وائس پریذیڈنٹ: ایران میں قید 28 پاکستانی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا
بندرعباس (ارنا) ایران کے انٹرنیشنل افئیر میں جوڈیشری کے وائس پریذیڈنٹ اور ہیومن رائٹ کے سیکریٹری نے بتایا کہ چیف جسٹس کے دورہ ہرمزگان کے دوران 28 پاکستانی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا اور اس کے ساتھ ہی پاکستان میں قید کچھ ایرانی شہریوں کو بھی رہا کیا جائے گا۔