تہران - IRNA - امریکی ملٹی نیشنل کمپنی "مائیکروسافٹ" کے قیام کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر کمپنی کے ملازمین کے ایک گروپ نے کمپنی کی جانب سے اسرائيل کے ساتھ تعاون پر شدید احتجاج کیا۔