بندرعباس، ارنا - نائب ایرانی وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ ہرمزگان میں سمندر کے ذریعے روزانہ 2ہزارٹن مائع گیس کی برآمدات کے منصوبے کے آغاز کے ساتھ سالانہ300 ملین ڈالر کی آمدنی حاصل ہوگی۔