لیبیا
-
عالم اسلاملیبیا کی پارلیمنٹ: اسرائیل کی حمایت کرنے والے ممالک کے سفیر ہمارے ملک سے نکل جائیں
تہران (ارنا) غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کی مسلسل جارحیت اور انکے جرائم پر مغربی ممالک کی حمایت کرنے پر لیبیا کی پارلیمنٹ نے صیہونی حکومت کی حمایت کرنے والے ممالک کے سفیروں سے لیبیا چھوڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کے صدر کا لیبیا کے وزیر اعظم کے نام پیغام
سیاستلیبیا کے متاثرہ لوگوں کو امداد فراہم کرنے کی پیشکش
تہران (ارنا) لیبیا کے وزیر اعظم کے نام ایک پیغام میں طوفان کے نتیجے میں ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر اس ملک کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے ایران کی جانب سے متاثرہ علاقوں کے لوگوں کو امداد فراہم کرنے اور میڈیکل امداد بھیجنے کا اعلان کیا ہے
-
سیاستلیبیا میں طوفان اور سیلاب / ایران کا اظہار افسوس اورتعاون کی پیشکش
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لیبیا میں طوفان اور سیلاب کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان اور شہریوں کی بڑی تعداد کے لاپتہ ہونے پر افسوس کا اظہار اور لیبیا کے عوام اور حکومت کو تعزیت پیش کی۔
-
سیاستایران کے ساتھ نتیجہ بخش معاشی تعاون کے خواہاں ہیں، لیبیا کی وزیر خارجہ
تہران- ارنا- لیبیا کی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ نتیجہ بخش معاشی تعاون کے خواہاں ہیں۔
-
سیاستلیبیا کی وزیر وزیر خارجہ ایران پہنچ گئیں
لیبیا کی وزیر خارجہ نجلا منقوش نے تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔