لاس اینجلس

  • امریکہ میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے / درجنوں افراد گرفتار

    دنیاامریکہ میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے / درجنوں افراد گرفتار

    تہران (ارنا) لاس اینجلس اور نیویارک میں فلسطین کے حامی مظاہرین نے نئے عیسوی سال کی تعطیلات کے موقع پر انتہائی مصروف 2 ہوائی اڈوں کی طرف جانے والی سڑکوں کو بند کر دیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ غزہ پر ہونے والے صیہونی حکومت کے حملوں کا نوٹس لیا جائے۔ ذرائع نے 60 سے زائد مظاہرین کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔