تہران، ارنا - ایران کی قومی گیس کمپنی کے سی ای او نے کہا ہے کہ ایران نے گزشتہ سال کے دوران 17 بلین کیوبک میٹر سے زیادہ گیس کی برآمدات کیں ہیں۔