قفقاز
-
سیاستقفقاز کے مسائل، اغیار کی مداخلت کے بغیر حل ہوں، صدر ایران
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے: اسلامی جمہوریہ ایران تمام ملکوں کے اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کے تحفظ کے ساتھ قفقاز کے ساتھ تمام راستوں کو کھولے جانے اور ہر اقدام کی حمایت کرتا ہے اور اسے امن اور پڑوسیوں کے حقوق کے تحفظ کی راہ میں موثر قدم سمجھتا ہے۔
-
صدر ایران کی آرمینیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
سیاستجمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تنازعات کے حل کے لیے تعاون کی پیشکش
تہران (ارنا) ایران کے صدر نے بیرونی مداخلت کو علاقائی امن و استحکام کے لیے نقصان دہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان موجودہ تنازعات کے حل میں مدد کے لیے تیار ہے۔