قطری چینل الجزیرہ
-
سیاستارنا کے CEO کا الجزیرہ قطر میڈیا کمپلیکس کا دورہ
اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی کے CEO حسین جابری انصاری نے آج صبح الجزیرہ میڈیا کمپلیکس کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور اس اہم میڈیا کمپلیکس کے عربی اور انگریزی نیٹ ورک کی کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
سیاستالجزیرہ ارنا کے ساتھ تعاون کے لیے تیار، الجزیرہ چینل کے سربراہ
تہران/ ارنا- ارنا نیوز ایجنسی کے سربراہ حسین جابری انصاری نے اپنے دورہ قطر کے موقع پر ہفتے کی شام کو الجزیرہ نیوز چینل کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عالم اسلاماسلامی جہاد نے الجزیرہ نیٹ ورک پر پابندی کی مذمت کی
تہران- ارنا- اسلامی جہاد تحریک نے فلسطین میں الجزیرہ ٹی وی چینل کے دفتر کو بند کرنے کے فلسطینی انتظامیہ کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے موجودہ حساس حالات میں ایک نامناسب اقدام قرار دیا ہے۔
-
سیاستصدر: مغربی ممالک کا انسانی حقوق کا دعوی جھوٹ ہے/ اسلامی ممالک کو ردعمل ظاہر کرنا چاہیے
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ عام لوگوں کے ہاتھوں میں رہنے والے پیجرز کا دھماکہ اور خواتین، بچوں اور بوڑھوں کا قتل اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ انسانی حقوق اور انسانیت کے بارے میں مغرب کے دعوے سراسر جھوٹ ہیں۔
-
سیاستاسرائیل نسل کشی کر رہا ہے/ ہمارے ہتھیار اور میزائل اپنے دفاع کے لیے ہیں، صدر ایران
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے مجرم صیہونی حکومت کی نسل کشی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سب مل کر آواز اٹھائیں تو اسرائیل کو اپنے مجرمانہ اقدامات کو جاری رکھنے کی جرات نہ ہو۔