قرضہ
-
پاکستانورلڈ بینک کا پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر کا قرضہ
اسلام آباد (رنا) ورلڈ بینک نے پاکستان داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے منصوبے کو آگے بڑھانے کے لیے ایک ارب ڈالر قرض دینے کی منظوری دے دی ہے۔
-
معیشت ایران کا مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا کے ممالک میں سب سے کم قرض ہے: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ
تہران۔ ارنا- بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے 2022 میں ایران کے غیر ملکی قرضوں کے جی ڈی پی کے تناسب کا تخمینہ صرف 0.5 فیصد لگایا اور اعلان کیا کہ ایران کا غیر ملکی قرض مشرق وسطی اور وسطی ایشیا کے تمام ممالک سے کم ہے۔
-
سیاستامریکہ کا قومی قرضہ 31 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر گیا
تہران، ارنا – سی این این نیوز نیٹ ورک کی ویب سائٹ نے کہا ہے کہ شرح سود اور افراط زر میں بے مثال اضافہ اور بڑھتی ہوئی اقتصادی عدم استحکام کے ساتھ ہی امریکہ کا قومی قرضہ پہلی بار کے لیے 31 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر گیا۔