قرآن پاک کی بے حرمتی
-
عالم اسلامصیہونی فوجیوں نے پھر قرآن مجید کی بے حرمتی کی
تہران-ارنا- صیہونی فوجیون نے غزہ پٹی میں اپنے مجرمانہ اقدامات جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر کئی مسجدوں کو تباہ کرنے کے ساتھ ہی وہاں رکھے قرآن مجید کی بے حرمتی کی۔
-
سیاستیورپی ممالک اسلامی مقدسات کی توہین روکنے کے لیے قانون سازی کریں ، پاکستان کا مطالبہ
اسلام آباد (ارنا) حکومت پاکستان نے ڈینمارک کی طرف سے توہین قرآن پر پابندی کے قانون کی تجویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے دیگر مغربی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسلامی مقدسات کی توہین کو جرم قرار دینے کے لیے قانون سازی کریں۔
-
سیاستسوئیڈن اورڈینمارک کے ناظم الامور کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلبی
تہران (ارنا) سوئیڈن اورڈینمارک میں قرآن پاک کی مسلسل بےحرمتی کے بعد دونوں ممالک کے ناظم الامور کو الگ الگ ایران کی وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔
-
او آئی سی کے ہنگامی اجلاس سے ایران کے وزیر خارجہ کا خطاب
سیاستادیان کی توہین کو جرم قرار دینے اور اسلامی تعاون تنظیم کا خصوصی ایلچی مقرر کرنے کی تجویز
ایران کے وزیر خارجہ نےادیان کی توہین کو جرم قرار دینے اور اسلام فوبیا کے حوالے سے اسلامی تعاون تنظیم کا خصوصی ایلچی مقرر کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
ترجمان وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس
سیاستوزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کريں گے ، برکس نے صدرایران کو دعوت دی ہے
تہران- ارنا- ترجمان وزارت خارجہ نے کہا: پاکستان کے وزیر خارجہ کی دعوت پر، ایران کے وزیر خارجہ ایک اعلی اقتصادی وفد کے ہمراہ اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔
-
سیاست عراق، سویڈن کے سفارت خانے میں صدر کے حامیوں نے آگ لگا دی
تہران- ارنا- الجزیزہ ٹی وی چینل نے جمعرات کی صبح دعوی کیا ہے کہ بغداد میں سويڈن کے سفارت خانے کو مقتدی صدر کے حامیوں نے جلا دیا ہے۔
-
سیاستمقدس کتابوں کی توہین، آزادی اظہار رائے نہيں، ڈنمارک میں ایرانی سفارت خانہ
تہران- ارنا- ڈنمارک کے دار الحکومت کوپن ہیگن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانہ نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ مختلف ادیان کی مقدس کتابوں کی توہین اور انہيں جلانا، مذہبی منافرت کا واضح نمونہ ہے اور نہ صرف یہ کہ یہ آزادی اظہار رائے نہیں، بلکہ نفرت کا واضح اظہار ہے۔
-
ایران کی وزارت انٹیلی جینس کا بیان
سیاستصیہونی حکومت اور قرآن کی بے حرمتی کرنے والے عناصر میں رابطوں کا انکشاف
ایران کی وزارت انٹیلی جینس نے سوئيڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے والے سلوان مومیکا اور صیہونی حکومت (اسرائيل) کے جاسوسی ادارے کے درمیان رابطوں کا انکشاف کیا ہے۔