قدس فورس
-
قدس فورس کے کمانڈر کا خطاب
سیاستصیہونی حکومت کے مقابلے میں مزاحمتی محاذ کو برتری حاصل ہے۔جنرل قاآنی
تہران (ارنا ) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے مقابلے میں مزاحمتی محاذ کو برتری حاصل ہے۔
-
سیاستایران کی امریکی نئی پابندیاں کی مذمت
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی نئی پابندیوں کے ردعمل میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور اس کی سرکاری اور قانونی مسلح افواج بالخصوص پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس خطے میں دہشت گرد اور انتہا پسند گروہوں کے لیے ہمیشہ ایک ڈراؤنا خواب رہی ہے۔