قدرتی جنگلات

  • ایرانی صوبہ گلستان: بچوں نے Hyrcanian کے پودے لگائے

    تصویرایرانی صوبہ گلستان: بچوں نے Hyrcanian کے پودے لگائے

    صوبہ گلستان کے علاقے رامیان میں واقع ڈیلینڈ کے جنگلات میں بچوں نے ہرکینین کے پودے لگائے۔ ایک نیچر ٹورازم گروپ جس نے حال ہی میں اپنی سرگرمیاں شروع کی ہیں، ایران میں بچوں کے لیے واحد خصوصی نوعیت کا سیاحتی گروپ ہے۔ یہ گروپ بچوں اور نوعمروں کو ماحولیاتی ماہرین کی نگرانی میں ہر ہفتے، صوبہ گلستان میں کوہ پیمائی کے لیے لے جاتا ہے جہاں ماہرین کی رہنمائی میں، وہ قدیم ہرکینین جنگلات میں جنگلی حیات اور ماحولیات کے تحفظ اور انتظام سے متعلق اصول سیکھتے ہیں۔

  • ہیرکان کی خزاں

    تصویرہیرکان کی خزاں

    ہیرکان کے جنگلات ایران کا سب سے زيادہ گھنے جنگلات کا علاقہ ہے، جو بحیرہ کیسپین کے جنوب میں آذربائیجان کے علاقے ہیرکان سے شروع ہوتا ہے گرگان صوبے تک پھیلا ہوا ہے ۔ ان جنگلات میں خزاں کا موسم میں سب سے زیادہ خوبصورت ہوتا ہے۔

  • رامسر جنگلات میں ریچھ اور اس کے بچے قدرتی مناظر کی سیر کر رہے ہیں  + فلم

    سیاحترامسر جنگلات میں ریچھ اور اس کے بچے قدرتی مناظر کی سیر کر رہے ہیں + فلم

    تہران (IRNA) ایک وائلڈ لائف فوٹوگرافر نے تازہ ویڈیو کلپ جاری کی ہے جس میں رامسر کے جنگل میں ایک ریچھ کو اپنے تین بچوں کے ساتھ سیر و تفریح کرتے دکھایا گيا ہے۔

  • سرخ ہرن کی صدائے مستانہ +  فلم

    سیاحتسرخ ہرن کی صدائے مستانہ + فلم

    تہران (IRNA) موسم گرما کے آخری ایام میں جب دھند اور کہرے میں ڈھکے کوہ البرز کے پہاڑی سلسلے میں واقع ہیرکانی جنگلات کے درمیاں مناسب مادہ کی تلاش میں سرگرداں سرخ ہرن کی صدائے مستانہ ماحول پر حکم فرما سکوت کو توڑتی ہے تو، گاؤ بانگی کا سیزن شروع ہوجاتا ہے۔