قائم مقام وزیر خارجہ
-
سیاستایران کے قائم مقام وزیر خارجہ کی حماس کے نائب سربراہ سے گفتگو
تہران (ارنا) قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے تحریک حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو اور غزہ کے تابعین اسکول میں فلسطینی پناہ گزینوں کے خلاف مجرمانہ حملے کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
سیاستایران کی جانب سے یمنی حکومت اور عوام سے یکجہتی کا اعلان
تہران(ارنا) قائم مقام وزیر خارجہ نے یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کے ترجمان اور مذاکراتی ٹیم کے سربراہ کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں صیہونی حکومت کے خلاف یمنی عوام اور ان کی مزاحمت سے یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔
-
سیاستخطے میں نئے بحران کی ذمہ داری صیہونی حکومت اور اس کے ہمنواؤں پر عائد ہوگی
تہران (ارنا) قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے میں کسی بھی نئے بحران کی ذمہ داری براہ راست صیہونی حکومت اور اس کے ہمنواؤں پر عائد ہوگی۔
-
سیاستایران کے قائم مقام وزیر خارجہ روس میں ہونے والے برکس اجلاس میں شرکت کریں گے۔
ماسکو(ارنا) برکس کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس پیر اور منگل، 10 اور 11 جون کو نزنی نوگوروڈ میں منعقد ہونے والا ہے، جس میں اسلامی جمہوریہ کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری بھی شرکت کریں گے۔
-
سیاستایران کے قائم مقام وزیر خارجہ بیروت سے دمشق کے لیے روانہ
تہران(ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ، لبنان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد آج منگل کی صبح بیروت سے شام کے دارالحکومت دمشق کے لیے روانہ ہو گئے۔