فوٹو فیسٹیول

  • کائنات کا سفر، کیمرے کی آنکھ سے

    تصویرکائنات کا سفر، کیمرے کی آنکھ سے

    عالمی یوم نجوم کے موقع پر ایران میں بھی متعدد پروگراموں کا اہتمام کیا جاتا ہے جن میں سے ایک ستاروں اور رات کے آسمان کی منظرکشی اور فوٹوگرافی ہے۔ یہ تصاویر حسین بھی ہیں اور فنی اور سائنسی لحاظ سے بھی ان کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔ ان تصاویر کی ایک اور خاص بات یہ ہے کہ اس کو لینے میں بہت زیادہ صبر اور ٹہراؤ کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک تصویر کھینچنے میں کئی منٹ سے لیکر پوری رات بھی درکار ہوسکتی ہے۔ ان تصاویر کا ایک مختصر مجموعہ پیش خدمت ہے

  • بیرونی ممالک کا امید طلباء کی مختصر فلم اور فوٹو فیسٹیول کا خیر مقدم

    نائب ایرانی وزیر سائنس نے کہا؛

    آرٹس اور ثقافتبیرونی ممالک کا امید طلباء کی مختصر فلم اور فوٹو فیسٹیول کا خیر مقدم

    تہران، ارنا- نائب ایرانی وزیر سائنس برائے ثقافتی، سماجی، تحقیقاتی اور سائنسی امور نے کہا ہے کہ امید طلباء کے 11ویں بین الاقوامی مختصر فلم اور فوٹو فیسٹیول میں مختلف کیٹیگریز میں 6 ہزار 257 فن پارے موصول ہوئے ہیں اور بین الاقوامی حصے میں زیادہ تر کام پانچ ممالک سے تعلق رکھتے ہیں۔