فوجی صنعت
-
سیاستصیہونی حکومت رائے عامہ کی توجہ اپنی ناکامیوں سے ہٹانے کے لئے دہشت گردانہ اقدامات کا ارتکاب کر رہی ہے: صدر مملکت
تہران/ ارنا- صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ صیہونی غزہ میں ناکام ہوچکے ہیں اور اس حقیقت سے توجہ ہٹانے کے لئے قاتلانہ حملے کر رہے ہیں جس میں انہیں یقینی طور پر کامیابی نہیں مل سکے گی۔
-
بریگیڈیئر جنرل طلائی نیک: ایران فوجی صنعت میں دنیا کے دس برتر ملکوں میں شامل ہے
ران- ارنا- ایران کی وزارت دفاع کے ترجمان جنرل طلایی نیک نے بتایا ہے کہ ایران کی ضرورت کے نوے فیصد فوجی وسائل ملک کے اندر تیار ہوتے ہیں اورایران فوجی صنعت میں دنیا کے دس برتر ملکوں میں شامل ہے۔
-
سیاستدشمن کی پاپبندیوں نے ایران کی فوجی اور جوہری صنعت میں ترقی کی دوگنی ہونے کی سبب بنی: صدر رئیسی
تہران۔ ارنا- ایرانی صدر نے فوجی اور جوہری صنعت کے شعبوں میں ایران کی نمایاں ترقی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ سالوں کے دوران، سب سے زیادہ پابندیاں فوجی اور جوہری صنعت پر عائد کی گئیں لیکن ہم نے ان دونوں شعبوں میں سب سے بڑی سائنسی ترقی کی۔