فوجی امداد
-
دنیاگزشتہ ایک سال میں صیہونی حکومت کو امریکی امداد 22 ارب ڈالر!
تہران/ ارنا- تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، 7 اکتوبر 2023 سے اب تک امریکہ نے غزہ، لبنان اور شام پر جارحیت کے لیے صیہونیوں کو 22 ارب ڈالر مدد کی ہے۔
-
دنیاصیہونی فوج کی کمزوریاں، یروشلم پوسٹ کا نقطہ نظر
تہران (ارنا) صیہونی اخبار یروشلم پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں صیہونی فوج کی کمزوریوں اور چیف آف اسٹاف ہرتزی ھالوی کی فوجی یونٹوں کو ٹھیک کرنے میں ناکامی اور مستقبل میں بڑے پیمانے پر جنگ کی عدم تیاری کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
دنیاگزشتہ ماہ امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو 3 ارب ڈالر کی فوجی امداد
تہران (ارنا) فرانسیسی ذرائع ابلاغ نے ایک امریکی اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ واشنگٹن نے مئی 2024 میں اسرائیل کو 3 ارب ڈالر کی فوجی امداد فراہم کی تھی۔