فلم فیسٹیول
-
تصویرتہران انٹرنیشنل شارث فلم فیسٹیول کا آغاز
ایران کے دارالحکومت تہران میں 41ویں بین الاقوامی شارٹ فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے۔ پہلے دن 23 فلموں کی اسکریننگ ہوئی جن میں "زیتون کے درخت کی شاخ" اور "نئی صلاحیت" فلمیں شامل تھیں۔
-
آرٹس اور ثقافتایرانی گرافیسٹ نے پرتگال میں بہترین پوسٹر ڈیزائن کا دوسرا انعام جیتا
اہواز - ارنا - خوزستان کے ایک گرافسٹ رسول حق کی جانب سے بنایا گیا " حصیر آباد" ڈاکیومنٹری فلم کا پوسٹر ، پرتغال کے لوگا فیسٹیول میں دوسرے انعام کا مستحق قرار پایا ہے۔
-
آرٹس اور ثقافتبرکس ممالک کے درمیان ثقافتی تبادلے کے لیے فلم فنڈز بنانے کی تجویز
ماسکو(ارنا) ایران نے بریکس کے رکن ممالک نے ثقافتی تبادلے کی غرض سے فلم فنڈز کے قیام کی تجویز پیش کی ہے۔
-
تصویرایران میں 16 واں بین الاقوامی 'سینما حقیقت' فسٹیول کے انعقاد کے مناظر
دستاویزی فلم کے16 واں بین الاقوامی فسٹیول کا دوسرا دن گزشتہ روز ایرانی دارالحکومت میں منعقد ہوا۔
-
آرٹس اور ثقافتایرانی فلم GALLU کی تین بین الاقوامی میلوں میں نمائش ہوگی
تہران، ارنا- "اشکان شریعت" کی تحریر کردہ اور "کسری تیر سحر" کی پروڈیوس اور ڈائریکٹ کردہ مختصر فلم GALLU کی تین بین الاقوامی فیسٹیولز میں نمائش کیلئے پیش ہوگی۔
-
نائب ایرانی وزیر سائنس نے کہا؛
آرٹس اور ثقافتبیرونی ممالک کا امید طلباء کی مختصر فلم اور فوٹو فیسٹیول کا خیر مقدم
تہران، ارنا- نائب ایرانی وزیر سائنس برائے ثقافتی، سماجی، تحقیقاتی اور سائنسی امور نے کہا ہے کہ امید طلباء کے 11ویں بین الاقوامی مختصر فلم اور فوٹو فیسٹیول میں مختلف کیٹیگریز میں 6 ہزار 257 فن پارے موصول ہوئے ہیں اور بین الاقوامی حصے میں زیادہ تر کام پانچ ممالک سے تعلق رکھتے ہیں۔
-
آرٹس اور ثقافتایرانی فلم Wolf Cubs of Apple Valley کی سوئڈش میلے میں نمائش ہوگی
تہران، ارنا- ایرانی ہدایتکار "فریدون نجفی" کی بنائی گئی فلم Wolf Cubs of Apple Valley کو سوئڈن میں منعقدہ باف درمالوی فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔