فلسطین کی تحریک 'جہاد اسلامی'
-
عالم اسلامجہاد اسلامی فلسطین: تل ابیب پر یمن کا ڈرون حملہ فلسطینیوں کے قتل عام کا فطری جواب ہے
تہران – ارنا – فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم جہاد اسلامی نے ایک بیان جاری کرکے تل ابیب پر یمن کے کامیاب ڈرون حملے کا خیر مقدم کیا ہے اور اس کو فلسطینی عوام کے قتل عام کا فطری جواب قرار دیا ہے
-
عالم اسلام جہاد اسلامی فلسطین: تل ابیب آپریشن فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ جرائم کا فطری ردعمل تھا
تہران – ارنا – جہاد اسلامی فلسطین نے ایک بیان جاری کرکے تل ابیب کے جنوب میں صیہونیت مخالف آپریشن کو صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم کا فطری ردعمل قرار دیا ہے
-
عالم اسلامبن گویر کے بیانات اسرائیل کے حامیوں کے ماتھے پر کلنک ہیں، اسلامی جہاد
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے صیہونی حکومت کے داخلی سیکورٹی کے وزیر ایتمار بن گویر کی جانب سے فلسطینی قیدیوں کے سر میں گولی مارنے کے نئے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے اسرائیل کے حامیوں کی پر پیشانی پر داغ قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامامریکی وزیر خارجہ ہی جنگ بندی معاہدے کے حصول میں اصل رکاوٹ ہیں، حماس
تہران - ارنا - حماس تحریک نے جمعرات کی صبح ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے حصول میں اصل رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
سیاستتحریک مزاحمت کی حمایت میں ایران کی حکمت عملی لوگوں کی تبدیلی سے متاثر نہیں ہوگی، ایران کے عبوری صدر
تہران (ارنا) ایران کے عبوری صدر محمد مخبر نے مزاحمت اور فلسطینی عوام کے ناقابل تنسیخ حق کی حمایت کو ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کی ترجیحات میں سے ایک قرار دیا اور واضح کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی بنیادی حکمت بالخصوص فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی عملی حمایت ایرانی حکومتی عہدیداروں کی تبدیلی سے متاثر نہیں ہوگی ۔
-
عالم اسلامجہاد اسلامی فلسطین: ایران کا آپریشن قابل تعریف ہے بعض حلقے حقائق میں تحریف کررہے ہیں
تہران – ارنا – جہاد اسلامی فلسطین نے آج اتوار کو ایک بیان جاری کرکے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے جوابی ڈرون اور میزائل آپریشن کو قابل تعریف بتایا ہے۔
-
عالم اسلامزیاد النخالہ کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات
تہران (ارنا) لبنان کی حزب اللہ اور فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے رہنماؤں زیاد النخالہ اور سید حسن نصر اللہ نے ایک دوسرے سے ملاقات کی۔