اسلام آباد (ارنا) استنبول میں فلسطین انٹرنیشنل کانفرنس میں شریک پاکستان کے نمائندے نے کہا ہے کہ اسرائیل کے وحشیانہ قبضے کے خلاف حماس سمیت فلسطینیوں کی مسلح مزاحمت بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی بنیاد پر مکمل طور پر جائز ہے۔