تہران (ارنا) تحریک حماس نے تاکید کی ہے کہ مغربی کنارے میں صیہونی مخالف نئی کارروائی فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کا جواب ہے۔