فلسطینی خواتین
-
سیاستغزہ میں خواتین کے خلاف تشدد افسوسناک ہے، ایرانی وزارت خارجہ
تہران - ارنا- ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران دسیوں ہزار فلسطینی خواتین ہلاک یا زخمی ہوئی ہیں، انہوں نے دنیا سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ میں فلسطینی خواتین اور بچیوں کے دفاع کے لیے کام کرے، جنہیں اسرائیلی حکومت کے بے مثال ظالمانہ حملوں اور تشدد کا سامنا ہے۔
-
عالم اسلاماسرائيل نے 8 ماہ کے دوران مغربی کنارے سے 9 ہزار فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے۔ رپورٹ
بیروت(ارنا) قیدیوں کے امور سے متعلق 2 فلسطینی تنظیموں کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر کو طوفان الاقصیٰ آپریشن کے آغاز سے اب تک صیہونی حکومت کے ہاتھوں مغربی کنارے اور بیت المقدس سے 9000 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
عالم اسلامروزانہ 37 فلسطینی بچے اپنی ماؤں سے محروم ہورہے ہیں: اقوام متحدہ
تہران(ارنا) فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) کے اعلان کے مطابق صیہونی فوج کے حملوں اور بمباری کے باعث غزہ میں روزانہ 37 بچے اپنی ماؤں سے محروم ہو جاتے ہیں۔