فلسطینی اتھارٹی
-
عالم اسلامحماس اور الفتح: فلسطینی اتھارٹی نے ظلم کی تمام حدیں پار کرلی ہیں
تہران - ارنا - تحریک حماس کے فوجی ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ اور تحریک فتح کے فوجی ونگ شہداء الاقصیٰ بریگیڈ نے خبردار کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی نے ظلم کی تمام حدیں پار کرلی ہیں اور وہ معصوم فلسطینیوں کو دانستہ اور منظم انداز سے قتل کر رہی ہے۔
-
عالم اسلامہم غزہ کو بچانے اور فلسطین کی اندرونی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے قومی معاہدوں پر عمل درآمد کے لیے تیار ہیں: حماس
تہران- ارنا- اسلامی مزاحمتی تحریک نے جمعے کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم نے بہت زیادہ لچک کا مظاہرہ کیا ہے اور ہم فلسطین کی اندرونی صورتحال کو بہتر بنانے اور غزہ کو بحران سے بچانے کے لیے قومی معاہدوں پر عمل درآمد کے خواہاں ہیں۔
-
عالم اسلاماسلامی جہاد نے الجزیرہ نیٹ ورک پر پابندی کی مذمت کی
تہران- ارنا- اسلامی جہاد تحریک نے فلسطین میں الجزیرہ ٹی وی چینل کے دفتر کو بند کرنے کے فلسطینی انتظامیہ کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے موجودہ حساس حالات میں ایک نامناسب اقدام قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی اتھارٹی:
عالم اسلاممغربی کنارے پر اسرائیل کے حملے سرزمین فلسطین اور فلسطینیوں کے مقدسات ہمہ گير جنگ کے مترادف ہے۔
تہران(ارنا) فلسطینی اتھارٹی نے کہا ہے کہ مغربی کنارے پر صیہونی حکومت کے حملے فلسطینی قوم، زمین اور مقدسات کے خلاف ہمہ گیر جنگ کا حصہ ہیں ۔
-
عالم اسلامفلسطینی اتھارٹی انفارمیشن آفس: الدرج کے اسکول میں شہادتوں کے ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل ہیں
تہران (ارنا) غزہ کے انفارمیشن آفس نے ہفتے کے روز علی الصبح الدرج میں ایک اسکول پر صیہونی فضائی حملے میں 100 سے زائد افراد کی شہادت پر اپنے بیان میں کہا کہ اس جرم کی ذمہ داری امریکہ اور صیہونی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔
-
دنیاعالمی فوجداری عدالت انتہا پسند اسرئیلی وزیر کو گرفتار کیوں نہیں کر رہی، اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر کا استفسار
تہران (ارنا ) فلسطینی کے امور میں اقوام متحدہ کی نمائندے نے صیہونی حکومت کے انتہا پسند وزیر خزانہ Bezalel Smutrich فلسطینیوں کی نسل کشی کے ماسٹر مائنڈ قرار دیتے ہوئے ان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامفلسطینی انتظامیہ کی حکومت استعفی دے گی
تہران-ارنا- ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد اشتیہ کی قیادت والی فلسطینی انتظامیہ آج استعفی دے دےگی ۔
-
عالم اسلاماسرائیل کے پوسٹ وار منصوبے پر فلسطینی اتھارٹی کا ردعمل
مقبوضہ بیت المقدس(ارنا) فلسطینی اتھارٹی نے جنگ کے خاتمے میں بعد غزہ کے بارے میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے خیالی منصوبے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔