فضائی حملے
-
عالم اسلامغزہ پر صیہونی فضائی حملے: 59 فلسطینی شہید
تہران (ارنا) فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ پیر کی صبح غزہ پٹی پر صیہونی فضائی حملوں کے نتیجے میں اب تک کم از کم 59 افراد شہید اور 137 فلسطینی زخمی ہو ئے ہیں
-
عالم اسلامیمن کے خلاف امریکی بربریت میں اضافہ / یمن کے مختلف علاقوں پر صرف چند گھنٹے میں 45 سے زائد حملے
آج صبح یمن کے مختلف صوبوں پر امریکی فضائی حملوں کی شدید لہر میں شمالی یمن کے صوبہ عمران پر شدید بمباری کی۔
-
عالم اسلامیمن پر فضائی حملہ: ایک یمنی شہید اور 9 زخمی
تہران (ارنا) یمن کی وزارت صحت نے ہفتہ کی صبح خبر دی کہ صنعا اور حدیدہ پر امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ کے جارحانہ حملوں میں ایک شخص شہید اور 9 زخمی ہوگئے۔
-
عالم اسلامیمن کے دو صوبوں پر امریکی فوج کا حملہ
تہران - ارنا - نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں عمران اور صنعا پر بمباری کی ہے۔
-
عالم اسلامانصار اللہ کے سینئر رکن: امریکہ اپنے لیے جہنم کے دروازے کھول رہا ہے
تہران (ارنا) یمن کی تحریک انصار اللہ کے ایک سینئر رکن نے کہا ہے کہ امریکہ یمن کے ساتھ کشیدگی بڑھا کر اپنے لیے جہنم کے دروازے کھول رہا ہے۔