تہران، ارنا – ترجمان حکومت بلوچستان نے کہا ہے کہ ایرانی مدد سے پاکستان کے صوبے بلوچستان کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔