غزہ کا محاصرہ
-
سیاستایروانی کا UNRWA سے اظہار تشکر، صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں نسل کشی انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے
نیویارک -ارنا- اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے مشرق وسطی میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے ریلیف اینڈ ورک ایجنسی (UNRWA) کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت فلسطینی عوام کے خلاف جان بوجھ کر بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کررہی ہے، جہاں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور فلسطینیوں کے لیے ناقابل برداشت صورتحال پیدا کردی ہے۔
-
عالم اسلامغزہ کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 41182 تک پہنچ گئی۔
غزہ (IRNA) فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ صیہونی فوج نے گذشتہ 48 گھنٹے کے دوران غزہ پٹی میں فلسطینی شہریوں کا مزید 4 بار قتل عام کیا۔
-
عالم اسلامغزہ کی حکومت: قحط تباہ کن سطح پر پہنچ گیا ہے۔
تہران(ارنا) ایک سرکاری عہدیدار نے الجزیرہ کو بتایا کہ پٹی کے شمال میں قحط تباہ کن سطح پر پہنچ گیا ہے۔
-
عالم اسلامانسانی امداد لے جانے والے ٹرک پہلی بار شمالی غزہ میں داخل
تہران - ارنا - اتوار کی صبح نیوز ذرائع نے پہلی بار شمالی غزہ میں انسانی امداد لے جانے والے ٹرکوں کے داخلے کی خبر دی ہے۔
-
دنیاامریکی جہاز، غزہ کے ساحل پر وقتی جیٹی بنانے کے لئے بحر اوسط روانہ
تہران-ارنا- امریکی فوج کی سنٹرل کمان نے اتوار کو بتایا ہے کہ " جنرل ایس فرانک بیسن" جہاز انسان دوستانہ امداد کی ترسیل کے لئے غزہ کے ساحل پر ایک وقتی جیٹی بنانے کے لئے مشرقی بحر اوسط روانہ ہو گیا ہے۔
-
عالم اسلامقحط کے نتیجے میں غزہ کے شمالی حصے میں واقع 7 لاکھ کی جان کو سنجیدہ خطرہ لاحق: غزہ انفارمیشن سینٹر
تہران/ ارنا- غزہ کے انفارمیشن سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ کے شمالی علاقوں میں امدادی سامان پہنچنے نہیں دے رہی ہے جس کے نتیجے میں 7 لاکھ سے زیادہ فلسطینیوں کی جان خطرے میں پڑ چکی ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت نے غزہ میں ایک فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا
تہران (ارنا ) صہیونی فوج نے غزہ میں فلسطینی مجاہدین کے ساتھ لڑائی میں اپنے ایک اور فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ پر صیہونی جارحیت میں شہیدوں کی تعداد 21 ہزار 110 تک پہنچی
تہران-ارنا- غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کے حالیہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 21 ہزار 110 اور زخمیوں کی تعداد 55 ہزار تک پہنچ چکی ہے۔