تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ صیہونی جرائم پیشہ گروہ صرف دباؤ، فیصلہ کن اور عبرتناک اقدام کے پیش نظر بین الاقوامی قوانین کی پابندی کرتے ہیں بصورت دیگر انکے جرائم اور گھناؤنے اقدامات کی کوئی حد نہیں۔