غزہ میں جنگ بندی
-
عالم اسلامگیند قابضین کے کورٹ میں ہے، حماس
تہران - ارنا - فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے غزہ پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے کے لیے ثالثوں کی تجاویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیند اب قابض حکومت کے کورٹ میں ہے۔
-
عالم اسلامجنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے لیے مذاکرات سے قبل، پہلے مرحلے کے فلسطینی قیدی رہا ہوں: حماس کے ترجمان کا انتباہ
تہران/ ارنا- حماس کے ترجمان نے زور دیکر کہا ہے کہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے دوسرے مرحلے کے مذاکرات سے قبل، صیہونی حکومت کو ان تمام قیدیوں کو رہا کرنا ہوگا جن کا پہلے مرحلے کے تحت تبادلہ ہونا تھا۔
-
عالم اسلامقیدیوں کا تبادلہ جنگ بندی کے معاہدے کے تحت انجام پائے گا، حماس
تہران/ ارنا- فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ قیدیوں کا تبادلہ صیہونی حکومت کے ساتھ ہونے والے جنگ بندی معاہدے کے تحت انجام پائے گا۔
-
دنیاسابق صیہونی وزیر نے نیتن یاھو حکومت کو بزدل قرار دے دیا
تہران- ارنا- یہودی طاقت پارٹی کے سربراہ اور صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے مستعفی وزیر اتمار بین گویر نے کہا ہے کہ ہمیں سوچے سمجھے بغیر کیے جانے والے معاہدے اور بزدل حکومت کا سامنا ہے۔"
-
عالم اسلامفلسطینیوں کی کامیابی تاریخی ہے/ اسرائیل پر ایران کے حملے تباہ کن تھے: انصاراللہ کے سربراہ
تہران/ ارنا- انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے غزہ میں جنگ بندی کو فلسطینیوں کی تاریخي کامیابی قرار دیا اور ملت فلسطین اور استقامتی محاذ کو مبارکباد پیش کی۔
-
عالم اسلام"طوفان الاقصی" صیہونی حکومت کے تابوت پر آخری کیل / استقامتی محاذ اور ایران کے شکرگزار ہیں، ابوعبیدہ
تہران/ ارنا- حماس کی فوجی ونگ عزالدین قسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے غزہ میں جنگ بندی کے بعد اپنی پہلی تقریر میں کہا ہے کہ طوفان الاقصی کارروائی تاریخ کی ایک مثالی مزاحمت ثابت ہوئی جس نے صیہونی حکومت پر کاری ضرب لگائی ہے۔
-
عالم اسلامشہید سنوار کے جانشین کا انتخاب بہت جلد، مذاکرات میں ہمارا موقف واضح: حماس
تہران/ ارنا- حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات کے سلسلے میں انتہائی سنجیدہ ہے۔
-
سیاستاسرائیلی جارحیت کو روکنا اور غزہ میں جنگ بندی ہماری اولین ترجیح ہے، ایرانی مندوب
نیویارک(ارنا) اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی بیک وقت دو ترجیحات ہیں: غزہ میں جنگ بندی کا قیام اور اس سرزمین سے قابضین کا انخلاء، نیز اسماعیل ہنیہ کے قتل اسرائیل کو سزا دینا اور اس حکومت کی جارحیت کے اعادہ کو روکنا ہے۔