عین الاسد
-
عالم اسلامعراق کی اسلامی استقامتی تحریک نے امریکا کی عین الاسد فوجی چھاؤنی پر حملے کی خبر د ہے
تہران – ارنا – عراق کی اسلامی استقامتی تحریک النجبا کے پولٹ بیورو کے رکن نے بتایا ہے کہ اس تحریک کے مجاہدین نے چند روز قبل امریکا کی عین الاسد فوجی چھاؤنی پر حملہ کیا تھا
-
عالم اسلامعراق میں عین الاسد بیس پر دوبارہ حملہ/ متعدد امریکی فوجی زخمی
تہران (ارنا) نیوز ذرائع نے منگل کی صبح مغربی عراق میں واقع عین الاسد بیس پر ایک اور حملے کی اطلاع دی ہے جس میں متعدد امریکی فوجی زخمی ہوگئے۔
-
عالم اسلامعراق کی عین الاسد چھاونی میں امریکی فوجیوں پر ڈرون حملہ
تہران-ارنا- مغربی عراق میں واقع عین الاسد چھاونی میں تعینات امریکی فوجیوں پر پیر کے روز ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
عالم اسلامعین الاسد میں امریکی اڈے پر عراقی مزاحمت کا سب سے بڑا حملہ
تہران (ارنا) عراق کی اسلامی مزاحمت تحریک نے آج ہفتے کی شام عراق میں عین الاسد امریکی اڈے کو ایک بڑے راکٹ حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامعین الاسد میں امریکی بیس پر چند گھنٹوں میں دوسرا حملہ
تہران (ارنا) میڈیا ذرائع نے عراق میں عین الاسد میں امریکی اڈے پر چند گھنٹوں کے اندر دوسری بار حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
سیاست عراق میں امریکی فوجی اڈے 'عین الاسد' پر میزائل حملہ
تہران، ارنا – ابتدائی اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ عراقی صوبے الانبار میں امریکی اڈے 'عین الاسد' پر گراڈ میزائلوں سے حملہ کیا گیا۔
-
سیاستاربیل پر حملہ عراقی حکومت کیخلاف نہیں بلکہ اسرائیلی جاسوسی اڈے کیخلاف تھا: ایرانی سفیر
بغداد، ارنا – عراق میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران عراق کی خودمختاری، قوم اور حکومت کا احترام کرتا ہے اور اربیل پر حالیہ میزائل حملہ عراقی حکومت کے خلاف نہیں بلکہ صیہونیوں اور موساد کے جاسوسی اڈے کے خلاف تھا۔