تہران (ارنا) انقلاب اسلامی ایران کے سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اعلی حکومتی ارکان اور اسلامی ممالک کے سفیروں سے ملاقات میں فرمایا کہ غزہ کا المیہ انسانیت کا المیہ ہے اور ظلم و استبداد کا موجودہ عالمی نظام برقرار نہیں رہے گا ۔