عوامی محاذ برای آزادی فلسطین
-
عالم اسلاماستقامتی گروہوں کے خلاف فلسطینی انتظامیہ کی کارروائی تمام ریڈلائنیں پار کرنے کے مترادف: عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین
تہران/ ارنا- عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے استقامتی گروہوں کے ارکان کے خلاف ابومازن کی سیکورٹی کے حملوں کو ایک انتہائی خطرناک اقدام اور تمام ریڈلائنوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامامریکہ اور 4 یورپی ممالک اسرائیل کی جارحیت پر خاموش رہے اور اب چاہتے ہیں کہ ایران جواب نہ دے،عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین
تہران (ارنا) عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے امریکہ اور 4 یورپی ممالک کے حالیہ ایران مخالف بیان کو ان کی منافقت کا مظہر قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ممالک اسرائیلی حکومت کی جانب سے ایرانی خودمختاری کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے خاموش رہے اور اب وہ اس حکومت کے محافظ بن رہے ہیں۔
-
سیاستفلسطینی رہنماؤں کا اجلاس، اسرائيل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوششوں کی مذمت
بیروت (ارنا) حماس، اسلامی جہاد اور عوامی محاذ برائے فلسطین کے رہنماؤں نے بیروت اجلاس میں بعض ممالک کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوششوں کی مذمت کی۔